حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے
راولپنڈی(نیوزڈیسک) حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے بلوں اور…