حارث رؤف نے نیٹ پر بولنگ شروع کر دی
فاسٹ بولر حارث رؤف نے نیٹ پر بولنگ شروع کر دی۔
حارث رؤف کی ٹریننگ کے دوران ڈاکٹر بھی ان کی فٹنس کا جائزہ لیتے رہے۔
واضح رہے کہ حارث رؤف تین ملکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
حارث رؤف انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا…