جو بائیڈن تم آمر ہو،امریکی صدر کی تقریر میں شہری فلسطین کیلئے چیخ اٹھا
اٹلانٹا(نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی کارکن نے احتجاج کیا۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی شہر اٹلانٹا میں جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے گئے۔
فلسطین کے حامی کارکن نے نعرے لگائے کہ…