جنرل کیانی و پاشا نے چیتے کو میدان میں اتار کر شیر و ہاتھی کے اتحاد کو چیلنج کیا: سہیل وڑائچ
لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن کے مابین ایک مرتبہ پھر مفاہمت اور بات چیت کی
فضا بنتی دکھائی دے رہی ہے۔ اس سیاسی ماحول پر سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے بھی اپنی تازہ تحریر میں تبصرہ کیا ہے۔
جنگل میں طاقت کی علامت سمجھے جانے والے شیر اور…