ثانیہ نشتر کی چھوڑی سینیٹ سیٹ پر پی ٹی آئی میں سرد جنگ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی حلقوں میں اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی ہے، جب سابق سینیٹر ثانیہ نشتر کی خالی کردہ نشست پر نئے امیدوار کے انتخاب کے حوالے سے مختلف آرا سامنے آئیں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے مشعال…