تیسرا ٹی ٹوئنٹی ،زمبابوے نے پاکستان کو شکست دیدی، سیریزپاکستان کے نام
زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی،البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر…