تحریک انصاف کا آئندہ 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ۔
انٹرا پارٹی الیکشن منظور ہونے کے بعد تحریک انصاف بطور جماعت ضمنی الیکشن میں حصہ لے سکے گی۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے انٹرا…