تتزانیہ کے صدارتی انتخابات میں سامیہ حسن کامیاب؛ ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے
تنزانیہ کے الیکشن کمیشن کے مطابق صدر سامیہ سُلحُو حسن نے صدارتی انتخابات میں تقریباً 98 فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ہے۔ سامیہ حسن، جو 2021 میں سابق صدر کے انتقال کے بعد اقتدار میں آئی تھیں، اب مشرقی افریقی ملک کی 6 کروڑ 80 لاکھ…