بہتر مستقبل کی تلاش میں گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں ڈاکٹرز پاکستان چھوڑ گئے: سروے
سال 2025 میں بہتر مستقبل کی تلاش میں تقریباً 4 ہزار ڈاکٹر پاکستان چھوڑ گئے۔
بیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار پر مبنی گیلپ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک سے باہر جانے والے ڈاکٹروں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ سال…