بھارت کسی خودفریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب زیادہ شدید ہوگا: فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کو واضح انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی خودفریبی یا غلط فہمی میں نہ رہے، کیونکہ اگلی بار جواب پہلے سے زیادہ برق رفتار اور شدید ہوگا۔
ایبٹ آباد پولیس کی پیشہ ورانہ نااہلی اغواء ہونے…