بھارت پس پردہ پاکستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورک آپریٹ کر رہا ہے: محسن نقوی
وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ داعش اور طالبان کی تمام فنڈنگ اور ٹارگٹس بھارت فراہم کر رہا ہے، جبکہ افغانستان سے دہشت گردوں کے متعدد گروہ آپریٹ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ پوری وضاحت کے ساتھ بتا رہے…