بنگلہ دیش کا الیکشن جماعت اسلامی اور دلوں کا معاملہ۔
بنگلہ دیش کا الیکشن جماعت اسلامی اور دلوں کا معاملہ۔
آواز۔۔۔شہزاد چوہدری۔۔۔
معصوم لوگ ہیں جماعت اسلامی والے۔۔۔کبھی کبھی ان پہ پیار آتا ہے،کبھی کبھی ترس،کبھی کبھی غصہ ۔۔اور کبھی کبھی رشک۔۔۔۔
ان کی اپنی منطق ہے ۔۔اپنا طریقہ کار…