بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا بیان دینے کا معاملہ
کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا بیان دینے کے معاملے پر سندھ حکومت نے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔
سندھ حکومت نے شیخ رشید کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس میں کہا…