برطانیہ میں ہر بالغ شہری کو اے آئی ٹیکنالوجی کی تربیت دی جائے گی
برطانیہ میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہر بالغ شہری کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کی تربیت فراہم کی جائے گی۔
یہ تربیتی کورس 20 منٹ سے بھی کم وقت میں مکمل ہوگا اور اس میں لوگوں کو سکھایا جائے گا کہ کس طرح کام کے…