بجٹ کیلئے 1900 منصوبوں پر تبادلۂ خیال ہوا،میشرِ خزانہ کے پی
پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختون خوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ کے لیے تقریباً 1900 منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
یہ بات کے پی کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نے خیبر پختون خوا کے بجٹ 25-2024 ء کے حوالے سے خصوصی گفتگو…