بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
اس اضافے کے نتیجے میں صارفین پر مجموعی طور پر 95 ارب روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے، اس سلسلے میں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاور ڈویژن نے نیپرا کو باضابطہ درخواست ارسال کردی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)…
