بجلی بلوں میں بڑا ریلیف ، صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، کیونکہ آئندہ ماہ سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (NEPRA)…