عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے،فواد چوہدری
لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے۔
لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا شہباز شریف کو اب خطرہ اپنےگھر سے نہیں…