بانی پی ٹی آئی اور ان کے کارندے اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے کارندے اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی سہولتوں پر دیگر قیدیوں کے…