بابراعظم عمرہ کی سعادت حاصل کرنےکیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اپنے بھائی سفیر اعظم کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم اپنے چھوٹے بھائی سفیر اعظم کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ پہنچے۔بابراعظم کے…