ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام تربت میں نوجوانوں کے روزگار سے متعلق سیمینار
کوئٹہ: ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیر اہتمام تربت میں نوجوانوں کے روزگار سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سیمینار کا مقصد جنوبی بلوچستان میں روزگار کی کمی کے تاثر کو دور کرنا اور کاروباری مواقع اجاگر کرنا تھا۔ اس میں مقامی سیاسی و…