ایشین کرکٹ کونسل کا ایشیاء کپ کا شیڈول جلد جاری کرنے کا امکان
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایشیا کپ سے متعلق تمام معاملات طے پا گئے ہیں اور اس کا شیڈول آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں جاری ہونے کا امکان ہے۔
اے سی سی کے اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے شیڈول کے لیے کچھ وقت طلب کیا تھا، جبکہ اس…