ایشین اسنوکر چیمپین شپ؛ پاکستانی کیوئسٹ پری کوارٹر فائنل میں ہمت ہار گئے
دوحا: ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں پاکستانی کھلاڑی پری کوارٹر فائنل میں ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے پری کوارٹر فائنل میں سابق عالمی چیمپین محمد آصف کو ہانگ کانگ کے چائو ہون مین نے 4-2…