ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سےملکی معاشی ترقی کیلئے خوشخبری
ایشیائی ترقیاتی بینک سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق 50 کروڑ ڈالر کی رقم آئندہ ہفتے زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار میں شامل کی جائے گی ۔ایشیائی ترقیاتی بینک سے رقم موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے…