ایشوریا کی خوبصورتی کا راز کیا؟ اداکارہ نے بتادیا
بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی خوبصورت جِلد کا راز ان کی اسکن کیئر روٹین میں چھپا ہوا ہے۔
خوبصورت جِلد کی خواہش ہر خاتون کو ہوتی ہے جس کیلئے وہ کافی جتن کرتی ہیں اور جب بات کی جائے بالی وڈ کی تو اس کی حسینہ ایشوریا رائے کی خوبصورت…