ایس ایم ایز کو ترقی دینا حکومت کی ترجیح ہے، 2028 تک قرضوں میں حصہ 17 فیصد کرنے کا ہدف، وزیر خزانہ
سپین میں چوتھی عالمی کانفرنس برائے فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ (FfD4) کے موقع پر منعقدہ انٹرنیشنل بزنس فورم کے تحت "ایس ایم ایز کیلئے مالی وسائل کی فراہمی میں توسیع" کے موضوع پر اعلیٰ سطحی مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب…