ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مذاکرات کل بھی جاری رہ سکتے ہیں، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کے مطابق اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات آج رات اور کل اتوار کو بھی جاری رہ سکتے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان…