اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اوردھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، لگ پتا جائے گا: وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کو احتجاج اور دھاوا بولنے کا شوق ہے تو وہ اس کی کوشش کرکے دیکھیں، انہیں اس کے نتائج بھگتنے پڑیں گے۔
’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو…