فتنہ الخوارج کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع اپردیر میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی ۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 5 پولیس اہلکار زخمی اور ایک شہری شہید ہوگیا۔
ڈی پی او اپردیر کے مطابق کل سے مختلف علاقوں میں فتنہ…