او جی ڈی سی اور فرانسیسی کمپنی ایس این ایف میں واٹر انجیکشن سسٹمز کا بڑا معاہدہ
او جی ڈی سی اور فرانسیسی کمپنی ایس این ایف کے درمیان کنڑ اور پاساکھی آئل فیلڈز میں واٹر انجیکشن سسٹمز نصب کرنے کا معاہدہ
اسلام آباد: پاکستان کی معروف تیل و گیس تلاش و پیداوار کمپنی او جی ڈی سی نے منگل کے روز فرانسیسی خصوصی کیمیکل کمپنی…