انٹرنیٹ پر کڑی پابندیاں، ماہرین کی پاکستان کے مستقبل سے متعلق پریشان کن پیشگوئی
وفاقی حکومت سیاسی محاذ آرائی کے دوران انٹرنیٹ پر ’کڑی پابندیاں‘ نافذ کر رہی ہے، ماہرین اور شہریوں کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کے نتیجے میں پاکستان متوقع ’تابناک مستقبل‘ سے پیچھے رہ جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…