انسولین کا استعمال کرنیوالے وسیم اکرم نے اپنی مارننگ روٹین شیئر کردی
لاہور(نیوزڈیسک)بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف پاکستانی سابق کھلاڑی و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مداحوں کی پرزور فرمائش پر اپنی ’مارننگ روٹین‘ شیئر کی ہے۔
وسیم اکرم نے ایک مختصر سی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ…