انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کے مندرجات سامنے آگئے
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہونے والے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کے مندرجات سامنے آگئے۔
سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 پیش کیا جسے کثرت رائے سے منظور کیا…