امریکی شہری کے گھر پر خلا سے کون سی چیز آکر گری؟
نیویارک(نیوزڈیسک)انسان نے خلا میں جو کچھ چھوڑ رکھا ہے وہ رفتہ رفتہ ناکارہ بھی ہو جاتا ہے اور پھر اُس کا کچھ حصہ زمین پر آ رہتا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شہری کے گھر پر گزشتہ ماہ گرنے والی چیز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا ایک حصہ…