امریکہ کے سفارت خانے کی فریڈم 250 لیکچر سیریز: کھیلوں اور کاروباری جدت کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار…
اسلام آباد، 29 جنوری 2026 – امریکہ کے سفارت خانے نے پاکستان میں اپنی فریڈم 250 لیکچر سیریز کا آغاز کیا تاکہ پاکستانی عوام کو اہم امور جیسے کاروباری مواقع، ڈیجیٹل معیشت، اور اہم معدنیات کے بارے میں آگاہ کیا جا سکے۔ اس سلسلے کے تحت، ڈونا…