الیکشن کمیشن کو عمرایوب کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا گیا
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس اعجاز انور اور جسٹس خورشید اقبال نے عمر ایوب کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی، جو…