الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے مکمل نتائج جاری کردیے
الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات میں مجموعی طور پر 143 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ خواتین کی نشست پر پی ٹی آئی کی روبینہ ناز نے 89 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، جب کہ پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد نے 52 ووٹ حاصل کیے۔ عائشہ بانو اور ماہ وش علی خان…