افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو میں انہوں نے زور دیا کہ دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے…