افغان سر زمین سے دہشتگرد ہمارے بچوں کے خون سے ہولی کھیلنے آتے ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے شہید میجر عدنان اسلم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وطن پر قربان ہونے والے اس بہادر افسر کی شہادت ہمارے لیے باعث فخر ہے،
ان کا کہنا تھا کہ پانچ دہشت گردوں میں سے تین کا تعلق افغانستان سے تھا جب کہ دو کالعدم…