افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے دیں: عاصم افتخار
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغان سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب نے کہا کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے…