افرادی قوت کی 2025 میں بیرون ملک روانگی میں پی ای راولپنڈی کا ریکارڈ 26.45 فیصد حصہ؛ راولپنڈی 2026…
پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرنٹس (پی ای) راولپنڈی ملکی افرادی قوت کو بیرون ملک بھیجنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے سرفہرست آگیا ہے، جس نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 7 لاکھ 63 ہزار 526 پاکستانیوں کی بیرون ملک روانگی میں 26.45 فیصد حصہ ڈالا…