افرادی قوت میں کمی، چین نے لاکھوں روبوٹس کو صنعتوں میں کام پر لگا دیا
بیجنگ: چین میں آبادی میں کمی کے باعث گزشتہ سال فیکٹریوں میں 2 لاکھ 95 ہزار نئے صنعتی روبوٹس نصب کیے گئے۔
چینی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ تیزی سے بوڑھی ہوتی آبادی کے تناظر میں روبوٹ ٹیکنالوجی کا یہ تیز پھیلاؤ مزدوروں کی کمی کو…