اسلام آباد میں گرانفروشی پر 31دوکاندارگرفتار،ایک کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے،ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اے سیز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف کارروائیوں میں گراں فروشی کرنے والے 31 دوکاندار وں کوگرفتارکرلیا۔…