اسلامی نظریاتی کونسل نے ود ہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی قرار دینے کا فیصلہ بدل لیا
اسلامی نظریاتی کونسل نے بینکوں سے رقم نکالنے اور منتقلی پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا اپنا ہی فیصلہ بدل لیا، جس کے بعد کونسل نے اب اپنی وضاحت میں ود ہولڈنگ ٹیکس پر مزید غور کرنے کا کہہ دیا ہے۔
بدھ کو ود ہولڈنگ ٹیکس پر اسلامی نظریاتی کونسل نے…