اسحاق ڈار اور چین کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، پاک چین شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم ڈِنگ شیو شیانگ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔ چینی نائب وزیراعظم ڈِنگ شیو شیانگ نے چین کے لیے…