اب پی آئی اے کس نام سے جانا جائے گا، اہم فیصلہ سامنے آ گیا
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی خریداری کے دوران حکومت نے اس کی قومی شناخت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نئی سرمایہ کاری یا شراکت داری کے باوجود پی آئی اے کا نام تبدیل نہیں کیا جائے گا اور قومی ائیر لائن بدستور "پی…