بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش، 2 پائلٹ ہلاک
ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش کرگیا جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی ائیر فورس اکیڈمی سے…