آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑااضافہ
فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 10 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔قیمت میں…