چیلنجز سے باخبر، پاک فوج کی توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے: آرمی چیف
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے باخبر ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…