آج کل میں کابینہ کا اعلان ہوجائیگا، بلال اظہر کیانی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آج کل میں کابینہ کا بھی اعلان متوقع ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت سازی کے وقت بھی اتحادی جماعتوں کے ساتھ بات چیت ہوئی، کابینہ میں شمولیت…